Small Class Size
فوٹان میں ہر کلاس میں صرف 15 تعداد لی جاتی ہے تاکہ ہر بچے کو توجہ مل سکے۔
Main Campus, Kalaske · Gujranwala, Punjab
Fotan Central Schools nurture balanced personalities through small classes, separate boys and girls campuses, and a curriculum designed for real understanding — not rote learning.
New session has been started and no new admissions will be accepted now. In case of any queries, please call +92 320 6256261 or visit Fotan School Main Branch.
About Us
Fotan Central Schools serve communities across Gujranwala with purpose-built campuses, dedicated faculty, and a learning environment that balances Islamic upbringing with contemporary skills including computer education for every student.
بچوں کو بس اللہ کا تعارف کروا دیجیے، دنیا کی مادی دوڑ سے بچا کر حقیقی خوشی سے روشناس
کروانے کی کوششوں میں لگے رہیے۔
Waqas Ashraf
Founder & Principal, Fotan Central Schools
Why Fotan
فوٹان میں ہر کلاس میں صرف 15 تعداد لی جاتی ہے تاکہ ہر بچے کو توجہ مل سکے۔
اسلامی تعلیمات کے لیے نہایت اعلیٰ انتظام موجود ہے۔
انگلش لینگوئج اور لٹریچر کے الگ الگ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
رٹہ سسٹم سے بچانے کے لیے حقیقی تعلیم کا انتظام موجود ہے۔
لڑکے اور لڑکیوں کے الگ الگ کیمپسز ہیں۔
A dedicated computer syllabus for every student keeps learning aligned with modern times.
Our Campuses
فوٹان سکولز کلاسکے کے علاوہ ڈوگرانوالہ اور ورپال چٹھہ میں بھی اہل علاقہ کی خدمت میں کوشاں ہیں۔ ورپال میں 5 کنال جبکہ ڈوگرانوالہ میں 2.5 کنال پر مشتمل خوبصورت عمارتیں بچوں کو پُرسکون سیکھنے والا ماحول مہیا کر رہی ہیں۔
Main Campus · Kalaske, Gujranwala
0320-62562612.5 kanal campus · peaceful learning environment
0315-62562615 kanal campus · Verpal Chattha area
0311-6256261Serving families in Dehla Chattha
Contact main officeCommunity-focused campus in Ladhewala
Contact main officeDedicated branch for Hasanwali area
Contact main officeServing Ahmad Nagar and nearby communities
Contact main officeOur Purpose
فوٹان سینٹرل سکول کا مقصد بچوں کی مثبت و متوازن اسلامی اقدار کے مطابق تعلیم و تربیت کرنا ہے۔ تا کہ ہمارے بچے صحیح معنوں میں اقبال کے شاہین اور مرد مومن بن کر معاشرے کے لیے روشنی ثابت ہوں۔ ہر جگہ جن کے چمکنے سے اجالا ہو جائے۔ اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے اسلامی اور دینی طرز پر نصاب متعین کیا گیا ہے۔ دور حاضر کی جدت میں ڈھالنے کے لیے کمپیوٹر کا نصاب ہر بچے کے لئے متعین کیا گیا ہے۔ اساتذہ کو خاص طریقے سے تربیت دی گئی ہے تاکہ وہ ہر بچے کو سمجھ سکیں۔ بچوں کو وقتاً فوقتاً اخلاقیات پر لیکچر دیا جاتا ہے تاکہ بچوں میں مثبت قدروں کی شجر کاری ہوتی رہے۔
Visit CampusAdmissions
فوٹان میں داخلہ کے خواہش مند والدین کو اپنے بچوں کے داخلہ کے لیے Apply now کے بٹن پر کلک کر کے داخلہ کے لیے اپلائی کرنا ہوگا۔ داخلہ کے لیے بچے کو Written Test پاس کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرویو میں کامیاب ہونا ضروری ہو گا۔ مزید تفصیلات کے لیے کیمپس آفس سے رابطہ کریں۔
Contact Us
We teach manners of life. Call your nearest campus or visit the main branch in Kalaske.